طیارے کی تباہی، روس نے ترکی پرنیاالزام لگاکرنئی بحث چھیڑڈالی
ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام لگایا ہے ترکی نے روسی طیارہ داعش سے غیرقانونی تیل سپلائی محفوظ بنانے کے لیےتباہ کیا ۔ادھر ترک صدر رجب طیب اردوآن کا کہنا ہے روسی صدر اپنے الزامات کا ثبوت دیں وہ صدارت سے استعفا دے دیں گے۔روسی صدر نے الزام لگایا ہے کہ ترکی داعش سے… Continue 23reading طیارے کی تباہی، روس نے ترکی پرنیاالزام لگاکرنئی بحث چھیڑڈالی







































