منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ترکی کے ساتھ کشیدگی ،روس کا انتہائی اقدام،کروز میزائلوں سے لیس آبدوزحرکت میں آگئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوزڈیسک)کروز میزائلوں سے لیس ایک روسی آبدوز کی بحیرہ روم میں داخل ہو گئی ہے۔روسی نیوز ایجنسی نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آبدوز بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں داخل ہوئی ہے اور یہ انجام کار شامی ساحل کے قریب لنگر انداز ہو گی۔ اِس آبدوز پر ویسے ہی میزائل نصب ہیں جو دریائے کیسپئن میں موجود روسی جنگی بحری جہازوں پر نصب ہیں۔ جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو کیسپئن میں تعینات بحری جہازوں پر نصب میزائلوں سے نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…