واشنگٹن (نیوزڈیسک) وائٹ ہاﺅس کے پریس سیکرٹری جوش انٹرس نے کہاہے کہ ڈونلڈمسلمانوں کے خلاف جوبیانات دے رہاہے اس کے بعد ان کے صدارتی امیدواررہنے کاکوئی جوازنہیں رہاہے ۔انہوں نے کہاکہ ڈونلڈ نے اپنی اصلیت دکھادی ہے اورجس قسم کے وہ جھوٹ بول رہاہے اورغیرحقیقت پسندانہ بیانات دے رہاہے ۔جوش انٹرس نے انکشاف کیاکہ ڈونلڈٹرمپ ایک جعلی شخص اوراس کے بال بھی مصنوعی ہے ۔ ادھربرطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے بھی ٹرمپ کے مسلم مخالف بیانات کی مذمت کی ہے ۔واضح رہے کہ ڈونلڈٹرمپ شروع سے ہی مسلمانوں کے مخالف ہے اوروہ اسرائیلی ایجنڈے پرکام کررہاہے جس کی وجہ سے وہ مسلمانوں کے خلاف ایجنڈے پرکام کررہاہے ۔
ڈونلڈٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف بیان ، وائٹ ہاﺅس بول پڑااوربتادیاکہ اب الیکشن میں ڈونلڈٹرمپ کے ساتھ کیاہوگا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں