کانگریس مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر کیوں نکل آئی، معاملہ انتہائی سنگین
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر وی کے سنگھ کی جانب سے دلتوں کو کتے سے تشبیہ دینے کے بیان کے خلاف بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے نئی دلی میں مظاہرہ کیا۔ راہول گاندھی نے وی کے سنگھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارت میں اقلیتوں کے بد سے بدتر ہوتے حالات ،اس پرمودی… Continue 23reading کانگریس مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر کیوں نکل آئی، معاملہ انتہائی سنگین







































