منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پڑوسی ملک میں فجر کے وقت خودکش حملہ۔۔۔متعدد جاں بحق

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملے میں کم ازکم 12افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع سرخورود زورداردھماکے سے لرزاٹھا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں میں سویلین اور پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ 9زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی حکام نے بتایاکہ ضلعی حکومت کے کمپاﺅنڈ کے قریب ایک خودکش بمبار نے بارودسے بھری گاڑی اڑادی۔سیکیورٹی حکام کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 6بج کر 10منٹ پر دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق آخری اطلاعات تک طالبان سمیت کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…