یونان میں المناک حادثہ،تارکین وطن میں غم کی لہر دوڑ گئی
ایتھنز(نیوزڈیسک )یونان میں المناک حادثہ،تارکین وطن میں غم کی لہر دوڑ گئی،یورپی ملک یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 11افرادہلاک ہو گئے جبکہ 36افرادکو زندہ بچا لیاگیا تاہم 13افراداب بھی لاپتہ ہیں، مرنیوالوں کی قومیت ، عمر اور جنس سے متعلق ابھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو… Continue 23reading یونان میں المناک حادثہ،تارکین وطن میں غم کی لہر دوڑ گئی





































