منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سشماسوراج کے بعد کون سا بھارتی رہنماءاب پاکستان آئے گا؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت نے وزیراعظم نریندر مودی کی آئندہ سال پاکستان میں ہونیوالی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس کی تصدیق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے دوران کی ۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم کی طرف سے نئے خواہشات اور نیک سگالی کا پیغام بھی وزیراعظم نواز شریف کو پہنچایا ۔واضح رہے کہ یہ سارک سربراہ کانفرنس آئندہ سال ستمبر میں اسلام آباد میں ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…