پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

یونان میں المناک حادثہ،تارکین وطن میں غم کی لہر دوڑ گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(نیوزڈیسک )یونان میں المناک حادثہ،تارکین وطن میں غم کی لہر دوڑ گئی،یورپی ملک یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 11افرادہلاک ہو گئے جبکہ 36افرادکو زندہ بچا لیاگیا تاہم 13افراداب بھی لاپتہ ہیں، مرنیوالوں کی قومیت ، عمر اور جنس سے متعلق ابھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی ،فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو یونان کے مشرقی ساحل پر حادثہ پیش آیا ، 13 افرادلاپتہ بھی ہو گئے جن کی ہلاکت کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، مرنیوالوں کی قومیت ، عمر اور جنس سے متعلق ابھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…