پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈٹرمپ کومسلمان مخالف بیانات مہنگے پڑگئے ،عرب ریاست کے انتہائی اقدام پرہلچل مچ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی سٹی (نیوزڈیسک) امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کے مسلمان مخالف بیانات نے ڈونلڈٹرمپ کومشکلات سے دوچارکردیاہے ۔ڈونلڈٹرمپ کی پہلے برطانیہ کی ایک یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری منسوخ کی تواس کے بعد متحدہ عرب امارات نے مسلمان ممالک میں سب سے پہلے ڈونلڈٹرمپ کوسبق سکھانے کے لئے ڈونلڈٹرمپ کی کمپنی کی بنائی گئی اشیاءپرمتحدہ عرب امارات نے پابندی لگادی ہے ۔اس وقت ڈونلڈٹرمپ کی مشرق وسطی میں کئی سٹورزپراشیاءفروخت کی جارہی ہیں تاہم متحدہ عرب امارات نے ڈونلڈٹرمپ کی کمپنی پرآن لائن اشیاءفروخت کرنے پربھی پابندی لگادی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…