پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے سب سے بہترین شعبے

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوبئی(نیوزڈیسک)اگر آ پ متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے متلاشی ہیں تو اس کیلئے صحت کا شعبہ موجودہ وقت میں سب سے بہترین گردانا جاتاہے ۔متحدہ عرب امارات کے مونسٹر ایمپلائمنٹ انڈیکس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق یہ مخصوص شعبے میں اس وقت بھی ملازمین کی اچھی خاصی تعداد درکار ہے ۔گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اکتوبر میں 60فیصد زائد افراد نے رجسٹریشن کروائی ۔اس شعبے میں گزشتہ سال کی نسبت طبی ماہرین کی مانگ میںروزافزوں اضافہ ہورہاہے اور اس بحران سے نمٹنے کیلئے حکام حکمت عملی بھی مرتب کررہے ہیں ۔دوبئی ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق دوبئی دنیا کا سب سے بڑا ہیلتھ کیئرفری زون ہے ۔اس کے علاوہ فنانس اور اکائونٹنگ کے شعبے میں بھی وسیع مواقع موجود ہیں۔ عالمی اور وہاں کی مقامی بینکوں جیسا کہ سٹینڈرڈ چارٹرڈ ، ایچ ایس بی سی مڈل ایسٹ اورفرسٹ گلف بینک کے علاوہ دیگر مالیاتی ادارے نے فنانس اوراکائونٹنگ میں ملازمتوں کے مواقع کا اعلان کیاہے ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…