ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کشتی میں بیٹے کو جنم دینے والی نائیجیریا کی خاتون خوشی سے نہال

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کشتی میں بیٹے کو جنم دینے والی نائیجیریا کی خاتون خوشی سے نہال

کٹانیا(نیوز ڈیسک) پناہ کی تلاش میں نائیجریا کی ایک خاتون نے بحیرہ روم میں کشتی کے سفر کے دوران بچے کوجنم دیا اور وہ اس وقت اٹلی کے ایک ہسپتال میں اپنے بیٹے کے ساتھ بہت خوش ہے۔ کٹانیا کے کنزیرو ہسپتال میں ایسٹر ٹیری نامی خاتون نے اپنے بیٹے خلیفہ نائیک کے ساتھ بڑے… Continue 23reading کشتی میں بیٹے کو جنم دینے والی نائیجیریا کی خاتون خوشی سے نہال

شامی طیاروں کی پلمائرا پر شدید بمباری، 26 ہلاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

شامی طیاروں کی پلمائرا پر شدید بمباری، 26 ہلاک

بغداد (نیوز ڈیسک) شامی جنگی طیاروں نے داعش کے زیرانتظام شہر پلمائرا پر شدید بمباری کی ہے۔ برطانیہ میں قائم سیرین اوبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ 25 کے قریب فضائی حملوں میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 12 جنگجو بھی شامل ہیں۔ اوبزرویٹری کے مطابق اس کے… Continue 23reading شامی طیاروں کی پلمائرا پر شدید بمباری، 26 ہلاک

ہندوستانی فوج کا 5 ”درانداز“ ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ہندوستانی فوج کا 5 ”درانداز“ ہلاک کرنے کا دعویٰ

سری نگر(نیوز ڈیسک) ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے مبینہ مقابلے میں 5 مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہندوستان کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ فورسز نے سری نگر سے 130 کلومیٹر دور لائن آف کنٹرول کے قریب گوریز… Continue 23reading ہندوستانی فوج کا 5 ”درانداز“ ہلاک کرنے کا دعویٰ

دہشت گردوں کی مدد کا الزام، پاکستانی پر فرد جرم

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

دہشت گردوں کی مدد کا الزام، پاکستانی پر فرد جرم

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی کے سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ داعش کے علاوہ شام میں سرگرم دو دیگر تنظیموں کی مدد کے الزام میں 6 جرمن شہریوں اور ایک پاکستانی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق سرکاری وکیل نے بتایا ہے کہ جن افراد پر فرد… Continue 23reading دہشت گردوں کی مدد کا الزام، پاکستانی پر فرد جرم

کار ساز کمپنی ’والکس ویگن‘ پر فضائی آلودگی کا الزام

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کار ساز کمپنی ’والکس ویگن‘ پر فضائی آلودگی کا الزام

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکہ نے جرمن کار ساز ادارے ’والکس ویگن‘ پر فضائی آلودگی کے قوانین کے خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ جس پر کمپنی کو 5لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکی ادارہ برائے ماحولیاتی تحفظ کے مطابق جرمن کمپنی نے ان گاڑیوں میں جو سافٹ ویئر دیا تھا، ا±سے اس… Continue 23reading کار ساز کمپنی ’والکس ویگن‘ پر فضائی آلودگی کا الزام

امریکا کی پشاور ایئرفورس کیمپ پر حملے کی مذمت

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

امریکا کی پشاور ایئرفورس کیمپ پر حملے کی مذمت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے پشاور ایئر بیس کیمپ پر دہشت حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہے۔حملے کو ’ہولناک‘ اور ’قابلِ مذمت‘ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کے ہاتھوں کسی ملک نے اتنا نقصان نہیں… Continue 23reading امریکا کی پشاور ایئرفورس کیمپ پر حملے کی مذمت

مصر نے غزہ کی سرنگوں میں پانی چھوڑنا شروع کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

مصر نے غزہ کی سرنگوں میں پانی چھوڑنا شروع کر دیا

غزہ(نیوز ڈیسک)اطلاعات کے مطابق مصر میں فوج نے غزہ کی سرحد کے نیچے ان سرنگوں میں پانی چھوڑنا شروع کر دیا ہے جنھیں فلسطینی شدت پسند اور سمگلر استعمال کرتے ہیں۔باغیوں کے خلاف کارروائی کی ایک کڑی کے طور پر مصر کی جانب سے سرنگوں کو تباہ کرنے کی یہ تازہ کارروائی ہے۔کھدائی کرنے والے… Continue 23reading مصر نے غزہ کی سرنگوں میں پانی چھوڑنا شروع کر دیا

طالبان کے بعد اب داعش بھی ۔۔امریکہ نے بجلی گرادی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

طالبان کے بعد اب داعش بھی ۔۔امریکہ نے بجلی گرادی

کابل(نیوزڈیسک) پاک افغان سرحد سے متصل افغانستان کے علاقے نازیان میں امریکی ڈرون حملے میں جنگجو تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے متصل افغانستان کے علاقے نازیان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں جنگجو تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد… Continue 23reading طالبان کے بعد اب داعش بھی ۔۔امریکہ نے بجلی گرادی

ارکان پارلیمنٹ گتھم گتھا،لاتوں اورگھونسوں کاآزادانہ استعمال

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ارکان پارلیمنٹ گتھم گتھا،لاتوں اورگھونسوں کاآزادانہ استعمال

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے ارکان پارلیمنٹ جمعرات کو ایک متنازع سیکیورٹی بل پر گرما گرم بحث کے دوران گتھم گتھا ہوگئے۔اس بل کے تحت جاپانی فوج کئی عشروں میں پہلی مرتبہ ملک سے باہرلڑے گی۔ جاپان کی پارلیمنٹ میں اس طرح کے مناظرعموماً کم ہی نظرآتے ہیں جبکہ ایک کمیٹی کے چیئرمین کے گھیراؤ کے دوران… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ گتھم گتھا،لاتوں اورگھونسوں کاآزادانہ استعمال