پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مارک زکربرگ بھی میدان میں اتر آئے ،مسلمانوں کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ بھی مسلمانوں کی حمایت میں بول پڑے۔ کہتے ہیں دنیا بھر کے مسلمانوں کی حمایت کرتا ہوں۔فیس بک پر اپنے پیغام میں مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ وہ اپنے اردگرد اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ ایک یہودی ہیں لیکن ان کے والدین نے انہیں سکھایا کسی بھی کمیونٹی پر حملے کی صورت میں اسکا ساتھ دوں۔ کسی دوسرے کی آزادی پر حملے ایک دن ہر ایک کو تکلیف دیں گے۔پیرس حملوں اور گزشتہ ہفتے کے واقعات کے بعد مسلمان اس خوف میں مبتلا ہوں گے کہ انہیں دوسروں کے کئے کی سزا بھگتنا ہو گی۔ زکربرگ نے لکھا ہے کہ فیس بک کا لیڈر ہونے کے ناطے وہ مسلمانوں کو پیغام دیتے ہیں کہ وہ انکے حقوق کی حفاظت کے لئے لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…