پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش کی کمر ٹوٹ گئی،بڑا نقصان

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(نیوزڈیسک) داعش کی کمر ٹوٹ گئی،بڑا نقصان،عراق کے دارالحکومت بغداد سے ویڈیو کال کے ذریعے پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا ابو صالح گزشتہ ماہ کے ا?خر میں اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے۔ ابو صالح داعش کے مالیاتی نیٹ ورک کے سینئر اور تجربہ کار رکن تھے۔ حملے میں ہلاک ہوئے دوسرے ساتھیوں کے نام ابو مریم اور ابو وامق التیونس ہیں۔ ابو مریم بھتہ خوری کے نیٹ ورک کے سربراہ تھے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…