پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کے بیانات سے کس کیلئے فائدہ مند،ہیلری کلنٹن نے بتا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ ٹرمپ کے مسلم مخالف پروپیگنڈے سے دہشت گردوں کو فائدہ ہو گا۔انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو امریکا آنے سے روک دینے کی ٹرمپ کی تجویز باعث شرم اور خطرناک ہے، ٹرمپ کے ایسے بیانات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہو گا۔ ایسے وقت میں جب کہ امریکا انتہا پسندی کے خلاف لڑائی میں مصروف ہے ٹرمپ انہیں امریکا مخالف پراپیگنڈہ کا ایک اور موقع دے رہے ہیں۔دوسری جانب ہیلری کلنٹن کی سابق اسسٹنٹ ہما عابدین نے بھی ری پبلکن امیدوار ٹرمپ کو آڑھے ہاتھوں لیا اور کہا کہ انہوں نے امریکا کے قانون کی کتاب میں نسل پرستی کا باب لکھنے کی کوشش کی ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…