اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کے پاکستان سے بھارت پہنچتے ہی بھارت نے یوٹرن لے لیا۔ایک نجی ٹی وی نے بھارتی میڈیاکے حوالے کہاہے کہ بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے پاکستان میں ہونے والی کانفرنس اوراس کے بعد میڈیاسے ایسی کوئی بات نہیں کی کہ بھارتی وزیراعظم نریندرامودی پاکستان کادورہ کرینگے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق سشماسوراج نے کسی بھی موقع پرنہیں کہاکہ بھارتی وزیراعظم وزیرخارجہ سشماسوراج کے دورہ کے بعد پاکستان کادورہ کریں گے ۔بھارت کی طرف سے اس طرح کے بیان سامنے آنے کے بعد سیاسی اوردفاعی ماہرین بھی حیران رہ گئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































