بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنا مہنگا پڑ گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا مہنگا پڑ گیا۔ مسلمانوں کے خلاف زہر ا±گلنے پربرطانوی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے جس کے بعد50 ہزا سے زائد باطانوی افراد نے س حوالے سے آن لائن پٹیشن بھی منظور کر لی ہے دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے لینڈ مارک گروپ نے ونلڈ ٹرمپ کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا، کمپنی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مصنوعات کی فروخت کا معاہدہ کیا تھا ، لیکن اب تمام مصنوعات کویت ، یو اے ای، سعودی عرب اور قطر کے اسٹورز سے ہٹا دی گئیں۔واضح رہے کہ الیکشن مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا تھا کہ مسلمانوں کا امریکہ میں داخلہ بند کر دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…