ایرانی حکومت عراق اور شام میں “داعش” کی فوجی مدد کر رہی ہے،سابق سفارتکار کا دعویٰ
تہران/ لندن (نیوزڈیسک)ایران کے ایک سابق سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت “داعش” کی فوجی مدد کر رہی ہے، حالانکہ ایران کا دعویٰ ہے کہ وہ شام اور عراق میں “داعش” کے خلاف لڑائی میں مصروف عمل ہے۔ ایران کے جاپان میں سابق سفیر ابو الفضل اسلامی نے لندن سے شائع ہونے… Continue 23reading ایرانی حکومت عراق اور شام میں “داعش” کی فوجی مدد کر رہی ہے،سابق سفارتکار کا دعویٰ