ماسکو/انقرہ(نیوزڈیسک) ترک وزارت خارجہ نے انقرہ میں متعین روسی سفیر کو طلب کر کے پھر احتجاج کیا ہے۔ترکی نے راکٹ لانچر واقعہ پر روسی سفیر طلب کر کے انتباہ کیا اس طرح کا واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہئے۔ وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی نے اکتوبر میں ہی روسی طیارے پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔