امریکی صدارتی امیدوارکامسلمان دشمن رویہ ،برطانوی وزیراعظم نے کھری کھری سنادی

8  دسمبر‬‮  2015

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اسلام مخالف امریکی صدارتی امید وار ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنا یا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے امریکہ میں تقسیم پیدا ہو گی ۔واضح رہے کہ امریکی صدارتی امید وار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا ۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں سے متعلق اس بیان پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا یا اور کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ سراسر غلط ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات سے امریکی معاشرے میں تقسیم پیدا ہو گی ۔مسلمان امریکہ سمیت کسی بھی ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ چند واقعات کو تمام مسلمانوں سے جوڑنا ٹھیک نہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…