منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سابق برطانوی وزیراعظم کامریم نوازکواہم خط ،تعریفوں کے پل باندھ ڈالے ،جا ن کرآپ بھی حیران دنگ رہ جائیں گے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

سابق برطانوی وزیراعظم کامریم نوازکواہم خط ،تعریفوں کے پل باندھ ڈالے ،جا ن کرآپ بھی حیران دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براﺅن نے مریم نوازشریف کوخط لکھا ہے گورڈن براﺅن کی طرف سے لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو کہا گیا ہے کہ پاکستانی بچوں کی تعلیمی خدمات پرآپ کا شکریہ اداکرتے ہیں، انہوں نے اپنے خط میں لکھاکہ پاکستان کے… Continue 23reading سابق برطانوی وزیراعظم کامریم نوازکواہم خط ،تعریفوں کے پل باندھ ڈالے ،جا ن کرآپ بھی حیران دنگ رہ جائیں گے

امریکہ اور کیوبا نے ایک اور تاریخی فیصلہ کر لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

امریکہ اور کیوبا نے ایک اور تاریخی فیصلہ کر لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ اور کیوبا میں دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ تجارتی پروازیں دوبارہ سے شروع کرنے کے حوالے سے اتفاق ہوگیا ہے۔نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر کیوبا اور امریکہ کے حکام نے بتایا کہ یہ اعلان ناگزیر تھا۔یہ بات واضح نہیں ہے کہ پروازوں کا آغاز کب سے ہوگا کیوں کہ کیوبا کی… Continue 23reading امریکہ اور کیوبا نے ایک اور تاریخی فیصلہ کر لیا

بھارتی پولیس نے مسلمانوں کو تنگ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ،جانئے کیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

بھارتی پولیس نے مسلمانوں کو تنگ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ،جانئے کیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کو تنگ کرنے کے لیے نت نئے طریقہ کار اختیار کیے جاتے ہیں، کبھی گائے ذبح کرنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے تو کبھی عید کے موقع پر اسکولوں میں چھٹیاں ختم کر دی جاتی ہیں اور اب مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر ان کی گرفتاریوں… Continue 23reading بھارتی پولیس نے مسلمانوں کو تنگ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ،جانئے کیا

بان کی مون کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالنے والا کون ہوگا؟سب پتہ چل گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

بان کی مون کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالنے والا کون ہوگا؟سب پتہ چل گیا

نیو یارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں اس وقت جنرل سیکرٹری بان کی مون اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ، ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے اگلے سیکریٹری جنرل کی تلاش کاکام شروع کردیا ہے اور 193 رکن ممالک نے عالمی ادارے پر دباﺅ ڈالا ہے کہ وہ اس بار کسی خاتون کو سیکریٹری جنرل… Continue 23reading بان کی مون کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالنے والا کون ہوگا؟سب پتہ چل گیا

فلپائن میں بارشوں نے تباہی مچادی ،11 ہلاک ،ہزاروں بے گھر

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

فلپائن میں بارشوں نے تباہی مچادی ،11 ہلاک ،ہزاروں بے گھر

منیلا(نیوز ڈیسک)فلپائن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم گیارہ افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بجلی سے محروم ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث دارالحکومت منیلا سب سے زیادہ متاثر ہوا مختلف واقعات میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں بے گھر ہوگئے… Continue 23reading فلپائن میں بارشوں نے تباہی مچادی ،11 ہلاک ،ہزاروں بے گھر

فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیٹا گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیٹا گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ لورانٹ فاہیوس کے بیٹے کو دھوکا دہی اورمنی لانڈرنگ کے الزامات پر حراست میں لے لیا گیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کی جانب سے تھوماس فاہیوس سے پوچھ گچھ اور تفتیش جاری ہے… Continue 23reading فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیٹا گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک

ضرب عضب میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا،رچرڈ اولسن

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ضرب عضب میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا،رچرڈ اولسن

نیویارک (نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کےلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی تعداد میں کمی آئی ہے، آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا، پاک بھارت تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں،دونوں ملکوں کے درمیان تجارت سے پورے خطے کو فائدہ… Continue 23reading ضرب عضب میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا،رچرڈ اولسن

خوف کے سائے بڑھ گئے ،جاپانی فضائی کمپنی کا پیرس جانے سے انکار

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

خوف کے سائے بڑھ گئے ،جاپانی فضائی کمپنی کا پیرس جانے سے انکار

ٹوکیو (نیوزڈیسک) جاپانی فضائی کمپنی نے پیرس جانےوالی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان نے پیرس جانےوالی ائیر لائن کی تمام پروازیں فوری طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 13نومبر کو پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد… Continue 23reading خوف کے سائے بڑھ گئے ،جاپانی فضائی کمپنی کا پیرس جانے سے انکار

مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا

الریاض(نیوزڈیسک)مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا،سعودی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ داعش کے خلاف لڑائی میں زمینی دستوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہاکہ… Continue 23reading مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا