دمشق (نیوزڈیسک)داعش نے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے آن لائن دوکان کھول دی .پاکستان کے ایک قومی اخبارنوائے وقت نے غیرسرکاری خبررساں ادارے آئی این پی نے دعوی کیاہے کہ اس دکان بہت بڑے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ چیزیں فروخت کی جا رہی ہیں ان میں کاریں، موٹر سائیکلیں، ٹیلی ویڑن سیٹ شامل ہیں۔دوسری طرف داعش نے اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے اور مسجد میں نہ جانے کی اجازت بھی دیدی ہے۔