اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت نے کشمیر کے ساتھ کئی اور علاقوں پر بھی اپنا حق جتا دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

بھارت نے کشمیر کے ساتھ کئی اور علاقوں پر بھی اپنا حق جتا دیا

نئی دہلی (اے این این)بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے روایتی ہٹ دھرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف جموں کشمیر ہی نہیں اروناچل پردیش اور اکسائی چن بھی بھارت کا اٹوٹ انگ ہیں ،ہمارے صرف پاکستان اور چین کیساتھ سرحدی تنازعات ہیں ،بنگلہ دیش ، میانمار اور سری لنکا کیساتھ… Continue 23reading بھارت نے کشمیر کے ساتھ کئی اور علاقوں پر بھی اپنا حق جتا دیا

مقبوضہ کشمیر ، خونریز جھڑپ میں ایک اہلکار واصل جہنم ایک زخمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر ، خونریز جھڑپ میں ایک اہلکار واصل جہنم ایک زخمی

سری نگر (اے این این) مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان خونریز جھڑپ میں ایک اہلکار واصل جہنم ایک زخمی بھارتی فوج کا دو مجاہدین کو شہید کرنے اور قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ مجاہدین کے مزید گروپوں کی موجودگی پر علاقے کو محاصرے میں لے کر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ، خونریز جھڑپ میں ایک اہلکار واصل جہنم ایک زخمی

داعش، ایک اوریورپی ملک نے افغانستان بارے اعلان کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

داعش، ایک اوریورپی ملک نے افغانستان بارے اعلان کردیا

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی نے افغانستان میں ایک مرتبہ پھر اپنا فوجی مشن بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسا شمالی عراق وافریقی ملک مالی میں بھی کیا جائیگا،داعش سے نمٹنے کے لئے فوجی مشنز کے لیے اضافی اہلکار درکارہیں،شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش )کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کے حوالے سے… Continue 23reading داعش، ایک اوریورپی ملک نے افغانستان بارے اعلان کردیا

جاسوسی کاخطرہ ،سعودی عرب نے بڑی پابندی لگادی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

جاسوسی کاخطرہ ،سعودی عرب نے بڑی پابندی لگادی

الریاض((نیوزڈیسک)جاسوسی کاخطرہ ،سعودی عرب نے بڑی پابندی لگادی .سعودی عرب میں ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلائے جانے والے ڈرون طیاروں کی پروازوں پر پابندی عاید کردی گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی شہری دفاع کی جانب سے ہفتہ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ڈرون طیاروں میں لگے جدید ترین… Continue 23reading جاسوسی کاخطرہ ،سعودی عرب نے بڑی پابندی لگادی

ترکی کاداعش کے خلاف انتہائی اقدام ،ایک مسلمان ملک میں بھی فوجیں اتاردیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

ترکی کاداعش کے خلاف انتہائی اقدام ،ایک مسلمان ملک میں بھی فوجیں اتاردیں

انقرہ (نیوزڈیسک) داعش کے خلاف جاری جنگ میں ایک بڑی پیش قدمی کرتے ہوئے ترکی نے اپنی افواج کو شدت پسند تنظیم کے اہم ترین مرکز، جسے یہ تنظیم اپنا دار الخلافہ بھی قرار دیتی ہے، کے قریب داعش کیخلاف لڑنے والے جنگجوؤں کی تربیت کیلئے تعینات کرنے شروع کر دیئے ہیں اور اس کیلئے… Continue 23reading ترکی کاداعش کے خلاف انتہائی اقدام ،ایک مسلمان ملک میں بھی فوجیں اتاردیں

کیلی فورنیاحملے ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کیلی فورنیاحملے ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

واشنگٹن/بیروت (نیوزڈیسک) کیلی فورنیاحملے ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی .امریکہ کونئی دھمکی مل گئی،اوبامہ پریشان شدت پسند تنظیم داعش نے زیر انتظام انٹرنیٹ ریڈیو پر ایک اعلان میں دعوی کیا گیا ہے کہ داعش کے حامی دو افراد نے بدھ کے روز کیلیفورنیا میں خصوصی افراد کے ایک مرکز میں فائرنگ کر کے… Continue 23reading کیلی فورنیاحملے ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

ترکی کیخلاف ایران بھی میدان میں آگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

ترکی کیخلاف ایران بھی میدان میں آگیا

تہران (نیوز ڈیسک)روس کے بعد ایران نے بھی ترکی پر داعش سے تیل خریدنے کا الزام عاید کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق تہرانی وزارت خارجہ نے ساتھ ہی انقرہ حکومت پر دو طرفہ تعلقات کے احترام پر بھی زور دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان جابر انصاری نے کہا کہ ہم ترک صدر کو داعش کے… Continue 23reading ترکی کیخلاف ایران بھی میدان میں آگیا

میری بیٹی واپس کرو ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

میری بیٹی واپس کرو ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بغداد(نیوز ڈیسک) داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے اپنی مطلقہ سجی الدیلمی سے اپنی بیٹی کی سپرداری کا مطالبہ کیا ہے۔ البغدادی نے اپنے ایک پیغام میں پوچھا ہے کہ الدیلیمی کے ساتھ فرار ہونے والی اس کی بیٹی کہاں ہے؟ العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق البغدادی کی جانب سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں… Continue 23reading میری بیٹی واپس کرو ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چین نے مغرب کومشرق بناڈالا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

چین نے مغرب کومشرق بناڈالا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات کی نقلیں تیار کرنے میں مشہور ہے لیکن اب اس نے دو مقبول سیاحتی عمارتوں کو ایک ہی عمارت میں تعمیر کر کے اپنی مہارت دکھائی ہے۔ملک کے شمالی شہر ’شیجیاڑوانگ‘میں اس عمارت کا نصف حصہ بیجنگ میں قائم ’ٹیمپل آف ہیون‘ کی عمارت کی نقل ہے اور… Continue 23reading چین نے مغرب کومشرق بناڈالا