قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں بم حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایک عمارت میں مبینہ جنگجوو¿ں کی موجودگی کی اطلاع پر جب پولیس وہاں پہنچی تو سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اخوان المسلمون نے بم نصب کیا تھا۔
مصر‘مضافاتی علاقے میں بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































