بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

باچا خان یونیورسٹی حملہ ! افغانستان نے پاکستانی مطالبے پر صاف جواب دیدیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |

کابل (نیوز ڈیسک) افغان حکومت نے باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے حملے میں افغانستان کی سر زمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کر دیا۔افغانی ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کو سپورٹ نہیں کرتااور نہ ہی کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ بھی نہیں دی۔ واضح رہے کہ پاک فوج نے سانحہ چارسدہ کی ابتدائی تحقیقات میں افغانستان سے ایک کال ٹریس کی تھی جس کے بعد جنرل راحیل شریف نے گذشتہ روز ان معلومات سے متعلق افغان حکام کو مطلع کرتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کی استدعا بھی کی تھی تاہم اب افغان حکومت نے اس امکان کو ہی مسترد کر دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…