ابوظبی میں شدید ترین بارش، برسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ابوظبی(نیوز ڈیسک)ابوظبی میں شدید ترین بارش کے باعث کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا،بارش نے برسوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ابوظبی میں بارش کے باعث پاکستانی سفارت خانے کا مرکزی گیٹ بھی ٹوٹ گیا اور چھتوں پر لگے ڈش اینٹینا تیز ہواﺅں سے اڑ گئے۔تیز ہوا اور شدید بارش کی… Continue 23reading ابوظبی میں شدید ترین بارش، برسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا