بشکک(نیوز ڈیسک)کرغزستان کے وزیرِاعظم تیمر شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان کے وزیراعظم تیمر شریف کی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات تھے جس کی تحقیقات کیلئے پارلیمنٹ نے ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ضروری کاغذات اور لائسنس کے بغیر10 کروڑ ڈالر کا ٹھیکہ ایک چینی کمپنی کو دینے کی تحقیقات کیں جب کہ پارلیمانی کمیشن کی جانب سے ان کی کابینہ پر بدعنوانی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تیمر شریف گزشتہ سال مئی سے ملک کے وزیراعظم ہیں تاہم وہ ملک کی معاشی بہتری کے لئے کوئی قابل قدر کام نہ کرسکے۔ دوسری جانب سوشل ڈیموکریٹس صدر کے ساتھ ہیں اور پارلیمنٹ میں ان کی ہی اکثریت ہیں ان جماعتوں میں عطا میکان اور اونوگو پروگریس جماعتیں شامل ہیں۔
پانامہ لیکس ایک اور وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































