جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میںتین افراد ہلاک, متعدد زخمی

datetime 28  فروری‬‮  2016

شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میںتین افراد ہلاک, متعدد زخمی

دمشق (نیوز ڈیسک)شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میںتین افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں، عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا شامی شہر حماہ کے مشرق میں واقع سلامیہ نامی قصبے میں ہوا۔شامی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یہ حملہ شام میں گزشتہ نصف شب سے… Continue 23reading شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میںتین افراد ہلاک, متعدد زخمی

شام میں امریکی میزائل اور روسی ٹینک آمنے سامنے , ویڈیو جاری کر دی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2016

شام میں امریکی میزائل اور روسی ٹینک آمنے سامنے , ویڈیو جاری کر دی گئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے شام میں جاری جنگ کی ایک ویڈیوں پوسٹ کی ہے جس میں باغیوں کوامریکی ساخت کے میزائل کے ذریعے ایک روسی ساخت کے ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھایا گیا اخبار کے مطابق سماجی رابطوں کی سائٹ پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں باغی پہلی بار امریکی… Continue 23reading شام میں امریکی میزائل اور روسی ٹینک آمنے سامنے , ویڈیو جاری کر دی گئی

بھارتی چیف جسٹس کی مودی حکو مت پر کڑی تنقید

datetime 28  فروری‬‮  2016

بھارتی چیف جسٹس کی مودی حکو مت پر کڑی تنقید

جموں (نیوز ڈیسک) بھارتی چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے حکومتی کارکردگی پر بڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومتی کارکردگی کے آڈٹ کا وقت آن پہنچا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں منعقدہ دور روزہ قانونی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ٹی ایس ٹھاکر نے حکومت کی… Continue 23reading بھارتی چیف جسٹس کی مودی حکو مت پر کڑی تنقید

افغانستا ن،قندوز میں فضا ئی حملے کے دوران دس طالبان ہلاک

datetime 28  فروری‬‮  2016

افغانستا ن،قندوز میں فضا ئی حملے کے دوران دس طالبان ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستا ن کے صوبے قندوز میں فضا ئی حملے کے دوران دس طالبان مارے گئے ۔ یہ بات افغان پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتائی چینی خبررساں ادارے زینہوانے افغان عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ فضائی حملہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب قندوز کے ضلع خان آباد… Continue 23reading افغانستا ن،قندوز میں فضا ئی حملے کے دوران دس طالبان ہلاک

بیت المقدس:اسرائیلی کھدائیوں سے زمین بیٹھ گئی، مکانات کوخطرات لاحق

datetime 28  فروری‬‮  2016

بیت المقدس:اسرائیلی کھدائیوں سے زمین بیٹھ گئی، مکانات کوخطرات لاحق

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں عثمانی دور میں تعمیر کی گئی عمارتوں کے نیچے اسرائیل کی حالیہ کھدائیوں کے نتیجے میں متعدد عمارتوں اور رہائشی مکانات کو سخت خطرا لاحق ہوئے ہیں۔ فلسطینی ماہر آثار قدیمہ انجینیر مصطفیٰ ابو زھرہ نے ایک بیان میں خبردار کیا… Continue 23reading بیت المقدس:اسرائیلی کھدائیوں سے زمین بیٹھ گئی، مکانات کوخطرات لاحق

ہیلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائینا میں کامیابی

datetime 28  فروری‬‮  2016

ہیلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائینا میں کامیابی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں صدارتی امیداواروں کے انتخابات کے سلسلے میں ڈیمو کریٹک امیدوار ہلری کلنٹن نے جنوبی کیرولائینا میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔انھوں نے اپنے حریف برنی سینڈرز کے مقابلے میں بڑے پیمانے پر ووٹ حاصل کیے۔یہاں سے پہلے ہی ہلری کلنٹن کی کامیابی کی توقع کی جا رہی تھی تاہم اس جیت نے… Continue 23reading ہیلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائینا میں کامیابی

شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، افغان صدر

datetime 28  فروری‬‮  2016

شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، افغان صدر

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان کے عام شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کے ساتھ ان کی حکومت امن مذاکرات نہیں کرے گی۔انھوں نے یہ بیان درالحکومت کابل اور صوبہ کنڑ کے صوبائی درالحکومت اسد آباد میں ہونے والے دو خود کش بم دھماکوں میں کم از کم 26 افراد… Continue 23reading شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، افغان صدر

کردوں کا ترکی پر داعش کی مدد کا الزام

datetime 28  فروری‬‮  2016

کردوں کا ترکی پر داعش کی مدد کا الزام

بیروت(نیوز ڈیسک) امریکا کی قیادت میں عالمی اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری اور کرد جنگجووں کے حملوں میں کم سے کم 45 داعشی جنگجو ہلاک ہو گئے ادھر شام اور ترکی کی سرحدی پر کرد اکثریتی علاقوں میں لڑائی کے دوران کرد عسکریت پسند گروپ ”حمای الشعب یونٹ“ کے بیس جنگجو مارے گئے۔ مےڈےا… Continue 23reading کردوں کا ترکی پر داعش کی مدد کا الزام

پاکستان پرفائرکی گئی بھارتی گولیوں کو شمار نہیں کیا جانا چاہئے، راجناتھ سنگھ

datetime 28  فروری‬‮  2016

پاکستان پرفائرکی گئی بھارتی گولیوں کو شمار نہیں کیا جانا چاہئے، راجناتھ سنگھ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ نے ایک بار پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگرپاکستان کی طرف سے گولیاں چلتی رہیں تو ہماری طرف سے فائر کی گئی گولیوں کا شمار نہیں کیا جانا چاہئے۔جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی ’ژی نیوز‘ کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے… Continue 23reading پاکستان پرفائرکی گئی بھارتی گولیوں کو شمار نہیں کیا جانا چاہئے، راجناتھ سنگھ