نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست پنجاب میں ایک نوجوان نے اس وقت اپنے سر میں گولی مار لی جب وہ پستول کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ نوجوان کو زخمی حالت میں ضلع پٹھان کوٹ کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ¾ بتایا گیا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان پستول کے ساتھ سیلفی لے رہا تھاکہ اتفاق سے پستول بھری ہوئی تھی اور گولی چل گئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل رواں برس فروری میں ایک بچے نے ٹرین کے سامنے سیلفی لینے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس دنیا بھر میں سیلفی لینے کی کوشش میں حادثات کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہے اور ان میں سے زیادہ تر کا تعلق بھارت سے ہے۔
بھارتی ریاست پنجاب میں نوجوان نے سیلفی لیتے ہوئے سر میں گولی مار لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































