منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا چند ہفتوں میں ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا چند ہفتوں میں ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) جاپان کے بعد امریکا حکام نے بھی مستقبل قریب میں شمالی کوریا کی جانب سے خلائی یا جوہری تجربے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے Sohae میزائل لانچ سنٹر میں نقل و حرکت اور سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا… Continue 23reading شمالی کوریا چند ہفتوں میں ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکہ

اپنی سلامتی بارے خوفزدہ تھا،ہتھیاراپنے دفاع کیلئے رکھے ،پیرس سے گرفتارشخص کا بیان

datetime 29  جنوری‬‮  2016

اپنی سلامتی بارے خوفزدہ تھا،ہتھیاراپنے دفاع کیلئے رکھے ،پیرس سے گرفتارشخص کا بیان

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں ڈزنی لینڈ پیرس کے قریب ہوٹل سے گرفتار ہونے والے مسلح شخص کے مطابق وہ اپنی سلامتی کے بارے میں خوفزدہ تھا اور اسی وجہ سے اپنی پاس ہتھیار رکھے۔ڈزنی لینڈ پیرس کے قریب نیویارک ہوٹل کے داخلی دروازے پر اس مسلح شخص کو دو بندوقوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس… Continue 23reading اپنی سلامتی بارے خوفزدہ تھا،ہتھیاراپنے دفاع کیلئے رکھے ،پیرس سے گرفتارشخص کا بیان

لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور

datetime 29  جنوری‬‮  2016

لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور

روم (نیوز ڈیسک)اطالوی وزیر دفاع کے بقول اٹلی، امریکا، برطانیہ اور فرانس مل کر لیبیا کو پرامن بنانے کے لیے وہاں عسکری مداخلت پر غور کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداے نے اٹلی کی خاتون وزیر دفاع رابرٹا پنوٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ لیبیا میں استحکام کے لیے مختلف ممکنات پر… Continue 23reading لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور

بھارت اورفرانس کے دفاعی معاہدے ،ایک اہم اسلامی ملک بھی پاکستان کادفاع مضبوط کرنے میدان میں آگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

بھارت اورفرانس کے دفاعی معاہدے ،ایک اہم اسلامی ملک بھی پاکستان کادفاع مضبوط کرنے میدان میں آگیا

اسلام آباد/انقرہ(نیوزڈیسک)ایک طرف بھارت فرانس سے دفاعی معاہدے کرکے پاکستان کے لئے خطرناک پیداکررہاہے جبکہ اب پاکستان ترکی سے جدید ترکی سے جدید تھرڈ جنریشن التے ایم بی ٹی ٹینک خریدے گا۔ترکی کی دفاعی سازوسامان کے حصول کی ایجنسی انڈر سیکرٹریٹ فار ڈیفنس انڈسٹریز کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے ترکی کے ایک روزنامے سے اپنے… Continue 23reading بھارت اورفرانس کے دفاعی معاہدے ،ایک اہم اسلامی ملک بھی پاکستان کادفاع مضبوط کرنے میدان میں آگیا

ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدے

پیرس(نیوز ڈیسک)ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے، توانائی اور مالیات کے شعبوں سمیت 11 یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے۔پیرس میں ایرانی صدر حسن روحانی اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولندو کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں ممالک کے وفود نے ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب… Continue 23reading ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدے

پناہ گزینوں کا بحران، جرمنی کا نئے اقدامات کا فیصلہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پناہ گزینوں کا بحران، جرمنی کا نئے اقدامات کا فیصلہ

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں حکمران اتحاد نے ملک کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد پر قابو پانے کے لیے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔پناہ گزینوں کے حالیہ بحران کے دوران سنہ 2015 میں جرمنی میں 11 لاکھ سے زیادہ پناہ گزین داخل ہوئے ہیں۔اس تجاویز پر اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کے اہم… Continue 23reading پناہ گزینوں کا بحران، جرمنی کا نئے اقدامات کا فیصلہ

امر یکہ پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے، جنرل جان نکلسن

datetime 29  جنوری‬‮  2016

امر یکہ پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے، جنرل جان نکلسن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی اتحادی افواج کے نامزد کمانڈر لیفٹننٹ جنرل جان نکلسن کہتے ہیں خطے میں امن کے لیے امریکا پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے۔افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر کی نامزدگی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل جان مک نکلسن امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ اْنہوں… Continue 23reading امر یکہ پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے، جنرل جان نکلسن

ڈیوڈکیمرون پر اسلام کےخلاف متعصب ہونے کامبینہ الزام ،معروف پاکستانی شخصیت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ڈیوڈکیمرون پر اسلام کےخلاف متعصب ہونے کامبینہ الزام ،معروف پاکستانی شخصیت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کےوزیراعظم ڈیوڈکیمرون پر اسلام کےخلاف متعصب ہونے کامبینہ الزام لگانےوالے محمدافضل کی لارڈمئیر شپ خطرے میں پڑگئی ہے۔چوہدری محمد افضل جو برمنگھم سٹی کونسل کے لارڈ میئر نامزد تھے اور جنہیں بطور لارڈ میئر 24مئی کو اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھانا تھا مگر اب انہیں اس عہدے سے دستبردار ہونا پڑے گا ۔مقامی… Continue 23reading ڈیوڈکیمرون پر اسلام کےخلاف متعصب ہونے کامبینہ الزام ،معروف پاکستانی شخصیت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

سعودی عرب ایران کشیدگی ،مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، نتیجہ کیا نکلے گا،پاکستان نے خبردار کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ایران کشیدگی ،مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، نتیجہ کیا نکلے گا،پاکستان نے خبردار کردیا

نیویارک (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف خطے میں ہم آہنگی کیلئے کوشاں ہیں ¾نظام کی خرابی کی وجہ سے داعش جیسے غیر ریاستی عناصر کو پھیلنے کا موقع ملا۔سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی… Continue 23reading سعودی عرب ایران کشیدگی ،مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، نتیجہ کیا نکلے گا،پاکستان نے خبردار کردیا