کابل (این این آئی)افغانستان کی فضائیہ میں ایم ڈی 530 طرز کے پانچ نئے جنگی ہیلی کاپٹر شامل کر لیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ جدید ترین ہیلی کاپٹر مشین گنوں اور راکٹوں سے لیس ہیں ٗ خراب موسمی حالات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔ ایک امریکی فوجی عہدیدار نے بتایا کہ افغان فضائیہ میں ان ہیلی کاپٹروں کی شمولیت سے اس کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ ہو جائیگا۔ بتایا گیا کہ افغان فضائیہ میں اس وقت موجود 13 دیگر ہیلی کاپٹروں کو بھی جدید بنایا جا رہا ہے، تاکہ کابل عسکریت پسندوں کے خلاف اپنے کارروائیوں کو وسعت دے سکے۔ اگست تک افغان فضائیہ کو اس طرز کے مزید نو ہیلی کاپٹر مہیا کیے جائیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































