سی آئی اے نیلسن مینڈیلا کا پیچھا کیا کرتی تھی
لندن (نیوز ڈیسک) سی آئی اے کے سابق ایجنٹ ڈونالڈ رکارڈ کے مطابق سنہ 1962 میں جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن مینڈیلا کی گرفتاری امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک ایجنٹ کی فراہم کردہ معلومات کے نتیجے میں عمل میں آئی تھی۔یہ انکشاف برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز میں شائع ہونے والی… Continue 23reading سی آئی اے نیلسن مینڈیلا کا پیچھا کیا کرتی تھی







































