اٹھارہ سال سے بھی کم عمر لڑکی نے پورے ترکی میں خوف و دہشت پھیلادی
انقرہ(این این آئی)اٹھارہ سال سے بھی کم عمر لڑکی نے پورے ترکی میں خوف و دہشت پھیلادی،ترکی کی پولیس نے روس سے تعلق رکھنے والی مبینہ طور پر دہشت گرد گروپ داعش میں شامل ایک روسی نڑاد لڑکی کی تلاش شروع کی ہے اورمتعددمقامات پر چھاپے بھی مارے گئے ہیں تاہم انہیں کوئی کامیابی نہیں… Continue 23reading اٹھارہ سال سے بھی کم عمر لڑکی نے پورے ترکی میں خوف و دہشت پھیلادی