شامی تنازعے کا حل، سعودی عرب نے پلان بی دے دیا
ویانا(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر شامی صدر بشارالاسد ملک میں جنگ بندی کے لیے کوششوں کی پاسداری نہیں کرتے تو پھر ہمیں تنازعے کے حل کے لیے متبادلات کا جائزہ لینا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عادل الجبیر نے ویانا میں شام سے متعلق بیس ممالک کے وزرائے خارجہ کے… Continue 23reading شامی تنازعے کا حل، سعودی عرب نے پلان بی دے دیا





































