اسرائیل نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران میں اسرائیل مخالف کارٹونوں کے ایک مقابلے کی مذمت کردی ہے اور ایران پر ہولو کاسٹ سے انکار کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہود کے ایک اور قتل عام کی تیاری کررہا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے… Continue 23reading اسرائیل نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا







































