بنگلہ دیش حکومت کیخلاف اسرائیل کی سازش،اہم ترین رہنما کی گرفتاری نے دنیامیں ہلچل مچادی
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک اسرائیلی سیاسی مشیر سے ملاقات اور موجودہ حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں بنگلہ دیش میں ایک اہم لیڈر جنرل اسلم چودھری کو گرفتار کر لیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ اپنے سیاسی اور مذہبی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے… Continue 23reading بنگلہ دیش حکومت کیخلاف اسرائیل کی سازش،اہم ترین رہنما کی گرفتاری نے دنیامیں ہلچل مچادی







































