امریکا کی شمالی کوریا سے کشیدگی، تین لڑاکا طیارے ایشیا روانہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ دھمکی آمیز بیانات کے بعد طویل فاصلے سے مار کرنے والے تین اسٹیلتھ بمبار طیارے ایشیا روانہ کردیے ہیں جو جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔یہ لڑاکا طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔امریکا کے بحرالکاہل کے خطے میں فضائیہ کے کمانڈر جنرل… Continue 23reading امریکا کی شمالی کوریا سے کشیدگی، تین لڑاکا طیارے ایشیا روانہ