بھارت میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ،فوج حرکت میں آگئی
گجرات(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے وزیر اعظم نریندرا مودی کی آبائی ریاست گجرات میں بڑے پیمانے پر دہشتگردی کے خطرے کی اطلاع دی ¾ خفیہ ایجنسیوں نے وزارت داخلہ کو دی گئی اپنی رپورٹ میں کہا کہ… Continue 23reading بھارت میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،ہائی الرٹ،فوج حرکت میں آگئی