ریاض(نیوزڈیسک)شاہ سلمان کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں تبدیلیوں کا حکم جاری کردیا ہے ، حکم کے مطابق متعدد وزراءکے اختیارات محدود کردیئے جائیںگے جبکہ متعدد وزارتوں میں ردو بدل کااعلان کیاگیا ہے ،نئے وزراءکا اعلان بھی جلد کیاجائے گا،جن محکموں میں تبدیلیوں کا اعلان کیاگیا ہے ا ن میں انرجی، تیل، پانی،ٹرانسپورٹ، کامرس، سوشل افیئرز، صحت اور حج و عمرہ سے متعلق وزارتیں شامل ہیں۔ شاہی فرمان میں مختلف وزارتوں اور سرکاری اداروں کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جبکہ کچھ وزارتوں کو ختم اور کچھ کے نام تبدیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
شاہ سلمان کے فرمان نے سعودی عرب میں ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا



















































