کانگریس نے مودی کی بی اے اور ایم اے کی ڈگریوں پر اعتراضات اٹھا دیئے
نئی دہلی(نیو زڈیسک) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی بی اے اور ایم اے کی ڈگریوں پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی مارکشیٹ اور ڈگری میں کئی خامیاں ہیں جس پر وزیراعظم کو خود وضاحت پیش کرنی چاہئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس نے نریندر مودی کی بی اے اور ایم اے… Continue 23reading کانگریس نے مودی کی بی اے اور ایم اے کی ڈگریوں پر اعتراضات اٹھا دیئے







































