پانامہ لیکس بارے لندن میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ پتہ چل گیا
لندن (این این آئی)عالمی رہنماﺅں، غیرسرکاری تنظیموں اور مالیاتی اداروں کا ایک اعلی سطحی اجلاس لندن میں منعقد ہو رہا ہے۔ جمعرات کو اس اجلاس کا مقصد عالمی سطح پر انسداد بدعنوانی کے لیے موثر اقدامات ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کریں گے، جن کا کہناتھا کہ… Continue 23reading پانامہ لیکس بارے لندن میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ پتہ چل گیا







































