یونین سے علیحدگی،اہم یورپی ملک نے تمام مائیگرنٹس کو برطانیہ بھیجنے کی دھمکی دیدی
لندن (نیوز ڈیسک) ایک فرانسیسی میئر نے گزشتہ شب متنبہ کیا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے لئے ووٹ دینے کے اگلے روز شمالی فرانس میں عارضی کیمپوں میں رہنے والے مائیگرنٹس کو فیریز پر سوار کرکے برطانیہ بھیج دیا جائے گا۔ ایکسپریس کے مطابق فرانکس ڈہیرسن نے کہا کہ2003ء میں جس ٹوئیٹ معاہدہ… Continue 23reading یونین سے علیحدگی،اہم یورپی ملک نے تمام مائیگرنٹس کو برطانیہ بھیجنے کی دھمکی دیدی