تہران(نیوزڈیسک)ایرانی پولیس نے پاکستانی سرحد کے قریب سات دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے،دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواداورراکٹ لانچر بھی برآمدکرکے قبضے میں لے لیے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پولیس چیف اسماعیل مقدمی نے ایک بیان میں کہاکہ ایرانی حدودمیں پاکستانی سرحد کے قریب سات دہشت گردوں کو گرفتارکرلیاگیا ہے،ایرانی گشتی پولیس نے گزشتہ رات ان دہشت گردوں کو گرفتارکیا،بیان میں کہاگیا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد،اورراکٹ لانچر بھی برآمد کرکے قبضے میں لے لیے گئے ہیں،اورتمام دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا جہاں ان سے تفتیش جاری ہے،بیان کے مطابق ایران نے اپنی سرحدوں کے قریبی سیکورٹی میں اضافہ کردیاہے اوردراندازوں سے سختی سے نمٹاجائیگا۔
ایران ایکشن میں،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی کارروائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
-
خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
-
پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
-
سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربرف باری کی پیشگوئی
-
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
-
زبانی لین دین پر زمین کی فرد نکلوانے یا انتقال پر پابندی عائد















































