پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی، ڈھاکہ میں سیکیورٹی ادارے حرکت میں ، اہم خبر آ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیشی پولیس نے اپوزیشن اور ملک کی سب سے بڑی مذہبی پارٹی جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی سے پہلے دارالحکومت ڈھاکا کی سکیورٹی سخت کر دی ۔مقامی میڈیا کے مطابق مذہبی رہنما کو کسی بھی وقت پھانسی دی جا سکتی ہے۔ قبل ازیں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے ان کی سزائے موت کے خلاف کی جانے والی اپیل مسترد کر دی تھی۔ بنگلہ دیشی عدالتیں اس رہنما کو 1971 کی جنگ آزادی میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے چکی ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظمیں ان عدالتوں کی شفافیت پر اعتراض کرتے ہوئے ان فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…