پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ کی بسوں میں سبحان اللہ کے بینرز لگا دئے گئے

datetime 10  مئی‬‮  2016 |

لندن (این این آئی) برطانیہ میں مسلم آبادی رکھنے والے شہروں کی سیکڑوں بسوں پر سبحان اللہ کے بینرز لگا دیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں چیریٹی اسلام ریلیف نامی تنظیم کی جانب سے لندن ، مانچسٹر، لیسٹر ، برمنگھم اور بریڈ فورڈ میں سیکڑوں بسوں پر سبحان اللہ کے پوسٹر لگائے گئے ہیں جن کا مقصد رمضان سے پہلے شامی مسلمانوں کی مدد کے لیے چندہ جمع کرنا ہے ۔ مہم باقاعدہ طور پر 23 مئی سے شروع ہو گی ۔ چیریٹی اسلام ریلیف نامی تنظیم دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…