جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جرمنی نے طبی مقاصد کے لیے پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دیدی

datetime 4  مئی‬‮  2016

جرمنی نے طبی مقاصد کے لیے پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دیدی

برلن(نیوزڈیسک) طبی مقاصد کے لیے جرمنی میں پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں بدھ کو جرمن کابینہ وزیر صحت ہیرمن گروہے کی جانب سے پیش کردہ ایک قانونی مسودے کی منظوری دی گئی ۔ وزیر صحت کے مطابق حکومت چاہتی… Continue 23reading جرمنی نے طبی مقاصد کے لیے پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دیدی

یورپی کمیشن کی ترک شہریوں کے لیے ویزے کی پابندی ختم کرنے کی تجویز،تارکین وطن کابوجھ بانٹنے کا نیافارمولا بھی متعارف کروا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2016

یورپی کمیشن کی ترک شہریوں کے لیے ویزے کی پابندی ختم کرنے کی تجویز،تارکین وطن کابوجھ بانٹنے کا نیافارمولا بھی متعارف کروا دیا

برسلز(نیوزڈیسک) یورپی یونین کی انتظامی باڈی نے ترک شہریوں کے لیے رکن ریاستوں میں سفر کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کی قانونی تجویز پیش کر دی ہے، جس کی توثیق یورپی پارلیمان کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین اور ترکی کے درمیان مہاجرین کے بحران کے تناظر میں طے کردہ ڈیل کے تحت… Continue 23reading یورپی کمیشن کی ترک شہریوں کے لیے ویزے کی پابندی ختم کرنے کی تجویز،تارکین وطن کابوجھ بانٹنے کا نیافارمولا بھی متعارف کروا دیا

دلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ اپنا بھانڈہ پھوٹا توبھارت امریکہ پر برس پڑا

datetime 4  مئی‬‮  2016

دلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ اپنا بھانڈہ پھوٹا توبھارت امریکہ پر برس پڑا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی اس رپورٹ کو لغو قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے جس میں نریندر مودی حکومت پر عدم رواداری کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف ) نے یہ رپورٹ… Continue 23reading دلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ اپنا بھانڈہ پھوٹا توبھارت امریکہ پر برس پڑا

ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2016

ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی

واشنگٹن /تہران(نیوزڈیسک) ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی،امریکا کو آبنائے ہرمز کو بند کر دینے کی دھمکی دیدی،ایران کے بہت طاقت ور سمجھے جانے والے پاسداران انقلاب دستوں کے نائب کمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ ایران کے لیے خطرہ بن جانے کی صورت میں تہران آبنائے… Continue 23reading ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی

گھر گھر استعمال ہونے والے ٹیلکم پاؤڈربارے خوفناک انکشاف،کمپنی کو کروڑوں ڈالر جرمانہ

datetime 4  مئی‬‮  2016

گھر گھر استعمال ہونے والے ٹیلکم پاؤڈربارے خوفناک انکشاف،کمپنی کو کروڑوں ڈالر جرمانہ

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی ریاست میسوری کی ایک عدالت نے فارماسوٹیکل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو ایک امریکی خاتون کو پانچ کروڑ، 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ 62 سالہ گلوریا نامی خاتون نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ مذکورہ… Continue 23reading گھر گھر استعمال ہونے والے ٹیلکم پاؤڈربارے خوفناک انکشاف،کمپنی کو کروڑوں ڈالر جرمانہ

یمن کی جنگ میں کس کا اسلحہ استعمال ہورہاہے؟ اور آیا کہاں سے ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2016

یمن کی جنگ میں کس کا اسلحہ استعمال ہورہاہے؟ اور آیا کہاں سے ؟ حیرت انگیز انکشاف

صنعاء (نیوزڈیسک) بین الاقوامی ترقیاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ میں عام شہریوں کے خلاف برطانوی اسلحہ کا استعمال بین الاقوامی انسانی حقوق پر مبنی قانون کے خلاف ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت اس وقت تک معطل کی… Continue 23reading یمن کی جنگ میں کس کا اسلحہ استعمال ہورہاہے؟ اور آیا کہاں سے ؟ حیرت انگیز انکشاف

بھوک سے بچنے کے لیے خوراک کی چوری ،اٹلی کی عدالت نے تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 4  مئی‬‮  2016

بھوک سے بچنے کے لیے خوراک کی چوری ،اٹلی کی عدالت نے تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنادیا

روم (نیوزڈیسک) اٹلی کی اعلیٰ عدالت نے فیصلہ صادر کیا ہے کہ بھوک سے بچنے کے لیے خوراک چوری کرنا جرم نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ججوں نے رومن اوستریاکوف کے خلاف چوری کا مقدمہ خارج کر دیا جنھوں نے ایک سپر مارکیٹ سے چار یورو مالیت کا پنیر اور ساسیج چوری کیے تھے ٗاوستریاکوف… Continue 23reading بھوک سے بچنے کے لیے خوراک کی چوری ،اٹلی کی عدالت نے تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنادیا

امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز موڑ،اہم ترین امیدوار صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر

datetime 4  مئی‬‮  2016

امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز موڑ،اہم ترین امیدوار صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست انڈیانا میں ڈونلڈ ٹرمپ سے بھاری شکست کے بعد ری پبلیکن امیدوار ٹیڈ کروز صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدارتی انتخاب سے قبل ہونے والے پرائمری انتخابات میں مسلسل ساتویں بار فتح کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نیو یارک میں ٹرمپ ٹاور پر اپنے حامیوں سے خطاب کرتے… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز موڑ،اہم ترین امیدوار صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر

سادھو روی شنکر نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کی مخالفت کردی

datetime 4  مئی‬‮  2016

سادھو روی شنکر نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کی مخالفت کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ہندو سادھو نے پاکستان دشمنی میں اندھے ہوگئے ٗروی شنکر نے کہاکہ ملالہ یوسفزئی نوبل انعام کی حقدار نہیں تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو سادھو سری سری روی شنکر نے ریاست مہاراشٹرا میں لیکچر دیا اور اس موقع پر بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ نوبل انعام… Continue 23reading سادھو روی شنکر نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کی مخالفت کردی