سعودی عرب کے متنازعہ مذہبی سکالر فلپائن میں فائرنگ سے زخمی
منیلا(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے نامور مگر متنازع اسلامی اسکالر الشیخ عائض القرنی فلپائن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں زخمی ہو گئے جبکہ ان کے متعدد ساتھیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔عرب میڈیا نے بتایا کہ الشیخ عائض نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر حادثے سے چند لمحے قبل پیغام دیا کہ کسی… Continue 23reading سعودی عرب کے متنازعہ مذہبی سکالر فلپائن میں فائرنگ سے زخمی