کوالالمپور(نیوز ڈیسک) مہاتیر محمد نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیاسابق وزیراعظم اور بزرگ سیاستدانٍ مہاتیر محمد نے کہا کہ حکمراں جماعت یونائٹیڈ ملائز نیشنل آرگنائزیشن موجودہ وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن کو تحفظ دے رہی ہے۔ ایسی پارٹیٍ میں کام کرنا ان کےلئے شرمندگی کا باعث ہے اور وہ ایک ایسی پارٹی کے رکن نہیں رہ سکتے ,اس لیے وہ پارٹی کی رکنیت سےٍ مستعفی ہو رہے ہیں۔90 سالہ مہاتیر محمد نے کہا کہ ان کا کوئی نئی جماعت بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں اور نہ ہی وہ کسی کو پارٹی چھورنے کا مشورہ دیتے ہیں ¾مہاتیر محمد اس سے قبل بھی 2مرتبہ پارٹی سے استعفا دے چکے ہیں۔
مہاتیر محمد نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































