جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

مکہ: بیت اللہ کے طواف اور سعی کیلئے پرانی وہیل چیئرز تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 2  مارچ‬‮  2016

مکہ: بیت اللہ کے طواف اور سعی کیلئے پرانی وہیل چیئرز تبدیل کرنے کا فیصلہ

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں واقع بیت اللہ کے طواف اور سعی کے دوران استعمال ہونے والی پرانی وہیل چیئرزکومتروکہ قرار دیتے ہوئے ان کی جگہ نئی اور جدید وہیل چیئرز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺکے ذمہ دار ادارے نے سات اہم وجوہات… Continue 23reading مکہ: بیت اللہ کے طواف اور سعی کیلئے پرانی وہیل چیئرز تبدیل کرنے کا فیصلہ

ایران نے سعودی سفارت خانے پرحملوں کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کردیا ،مقامی میڈیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

ایران نے سعودی سفارت خانے پرحملوں کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کردیا ،مقامی میڈیا

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے شدت پسند مذہبی رہنما اور 2 جنوری 2016ء کو تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے پرحملوں کے منصوبہ ساز حسن کرد میھن کو رہا کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سفارت خانے میں آگ لگا کر سفارتی عملے سمیت دسیوں افراد کی زندگیوں… Continue 23reading ایران نے سعودی سفارت خانے پرحملوں کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کردیا ،مقامی میڈیا

یمن ،اتحادی فوج نے مآرب میں بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

یمن ،اتحادی فوج نے مآرب میں بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

دبئی(نیوز ڈیسک)یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج نے مآرب شہر میں داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق میزائل مآرب گورنری کے حباب کے مقام سے داغا گیا تھا جس کا ہدف حکومتی فورسز کا مرکز تھا مگر اسے… Continue 23reading یمن ،اتحادی فوج نے مآرب میں بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

امریکی جریدے فوربز کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں بل گیٹس پھر سرفہرست

datetime 2  مارچ‬‮  2016

امریکی جریدے فوربز کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں بل گیٹس پھر سرفہرست

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی، مائیکرو سافٹ کے بانی امریکی بزنس مین بل گیٹس 78کھرب 54ارب روپے کے ساتھ مسلسل تیسرے سال امیرترین شخص رہے۔گذشتہ برس ان کے اثاثوں کی مالیت 83کھرب روپے تھی۔وہ 22برس کے دوران 17بار اس فہرست میں ٹاپ رہے۔ اس فہرست میں… Continue 23reading امریکی جریدے فوربز کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں بل گیٹس پھر سرفہرست

پاکستان ایٹمی صلاحیت محدود اور ذخائر کم کرے، امریکا کا مطالبہ

datetime 2  مارچ‬‮  2016

پاکستان ایٹمی صلاحیت محدود اور ذخائر کم کرے، امریکا کا مطالبہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کو اپنا ایٹمی صلاحیت محدود کرنے اور نیوکلیر اسلحہ کا ذخیرہ کم کرنے کی صلاح دی ہے۔ یہ معاملہ پیر کو ہونے والے باہمی وزارتی مذاکرات کے ایجنڈے پر تھا۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور وزیر اعظم نوازشریف کے مشیر برائے امور خارجہ کے مابین اسٹریٹجک… Continue 23reading پاکستان ایٹمی صلاحیت محدود اور ذخائر کم کرے، امریکا کا مطالبہ

مسلمان جنگ کیلئے تیار ہو جائیں، بی جے پی کی دھمکی

datetime 2  مارچ‬‮  2016

مسلمان جنگ کیلئے تیار ہو جائیں، بی جے پی کی دھمکی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بی جے پی کی ذیلی ہندو انتہا پسند تنظیم سنگھ پریوار نے مسلمانوں کو بدروح قرار دیتے ہوئے حتمی جنگ کی دھمکی دیدی ہے۔یہ دھمکی ویشواہندو پریشد ورکر ارون مہرکی ہلاکت کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی اجلاس کے دوران دی گئی جس میں بھارتی وزیر مملکت اور بی جے پی کے آگرہ… Continue 23reading مسلمان جنگ کیلئے تیار ہو جائیں، بی جے پی کی دھمکی

دبئی سے واپس عمان آتے ہوئے سیاحوں کی بس کو حادثہ،دوپاکستانیوں سمیت 18ہلاک

datetime 1  مارچ‬‮  2016

دبئی سے واپس عمان آتے ہوئے سیاحوں کی بس کو حادثہ،دوپاکستانیوں سمیت 18ہلاک

مسقط(نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست عمان میں ہونے والے ایک بس حادثے میں دوپاکستانیوں سمیت 18 افراد ہلاک جبکہ 14 دیگر زخمی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی پولیس نے گزشتہ روز میڈیا کو بتایاکہ ایک بس، ٹرک اور ایک کار کے درمیان یہ حادثہ فہود اور عبری نامی شہروں کو ملانے والی… Continue 23reading دبئی سے واپس عمان آتے ہوئے سیاحوں کی بس کو حادثہ،دوپاکستانیوں سمیت 18ہلاک

پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان ملوث ہے،بھارتی وزیردفاع کی زہر افشانی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان ملوث ہے،بھارتی وزیردفاع کی زہر افشانی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے حسب معمول زہر افشانی کرتے ہوئے پٹھان کوٹ حملے کاالزام پاکستان پر عائدکردیا،جبکہ اس سے قبل وہ جیش محمد کو پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کا قصوروار قرار دیتے رہے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق منگل کو لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے کہاکہ… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان ملوث ہے،بھارتی وزیردفاع کی زہر افشانی

اسامہ بن لادن کی اپنے اثاثوں کے بارے میں وصیت کا انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2016

اسامہ بن لادن کی اپنے اثاثوں کے بارے میں وصیت کا انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی انٹیلی جنس نے القاعدہ کے بانی رہنما اسامہ بن لادن کے ایسے خطوط کاانکشاف کیا ہے جس میں انہوں نے 29 ملین ڈالرز کی رقوم اور دیگر ملکیتوں کو اس کی موت کی صورت میں کِس طرح خرچ کرنے کی وصیت درج کررکھی تھی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فورسز اپنے ساتھ بن لادن… Continue 23reading اسامہ بن لادن کی اپنے اثاثوں کے بارے میں وصیت کا انکشاف