سعودی عرب میں پاکستان، ترکی، امارات سمیت 20 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شمال مغرب میں ’رعد الشمال‘ (شمال کی گرج) کے نام سے فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں، جن میں تینوں بری، بحری اور فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان مشقوں میں پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، اردن، بحرین، سینیگال، سوڈان، کویت، مالدیپ، مراکش ، چاڈ، ترکی،… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستان، ترکی، امارات سمیت 20 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع