جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب،منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 953 افراد گرفتار

datetime 29  فروری‬‮  2016

سعودی عرب،منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 953 افراد گرفتار

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ محکمہ انسداد منشیات فورسز نے پچھلے سال اور رواں برس کے ابتدائی چار مہینوں میں953 افراد کو حراست میں لیا جن پر منشیات کی اسمگلنگ اور اس کی ترویج میں ملوث عناصر شامل ہیں۔منشیات کیسز میں گرفتار ہونے والے ملزمان میں 258 مقامی 695 ملزمان کا تعلق… Continue 23reading سعودی عرب،منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 953 افراد گرفتار

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر کتنے فوجی تعینات کررکھے ہیں؟ امریکی وزیرخارجہ کا بیان منظر عام پر آگیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر کتنے فوجی تعینات کررکھے ہیں؟ امریکی وزیرخارجہ کا بیان منظر عام پر آگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ قریبی تعلقات استوار رکھتا ہے کیونکہ اس طرح جوہری ہتھیاروں کے حامل 2 جنوبی ایشیائی ہمسایوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ایک بیان میں جان کیری نے کہاکہ امریکہ اسلام آباد اور… Continue 23reading پاکستان نے پاک افغان سرحد پر کتنے فوجی تعینات کررکھے ہیں؟ امریکی وزیرخارجہ کا بیان منظر عام پر آگیا

بھارت اور امریکا کے مابین جلد فوجی لاجسٹکس کے مشترکہ استعمال کامعاہدہ متوقع

datetime 29  فروری‬‮  2016

بھارت اور امریکا کے مابین جلد فوجی لاجسٹکس کے مشترکہ استعمال کامعاہدہ متوقع

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)12برس کے مذاکرات کے بعد امریکا اور بھارت ایک دوسرے کے ساتھ فوجی لاجسٹکس کے مشترکہ استعمال کے معاہدے کے قریب ہیں۔ چین کی بڑھتی عسکری طاقت کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ انتہائی کلیدی اہمیت کا حامل ہو گی۔جرمن ریڈیو کے مطابق امریکا بھارت کو ہتھیار فراہم کرنے والا سب… Continue 23reading بھارت اور امریکا کے مابین جلد فوجی لاجسٹکس کے مشترکہ استعمال کامعاہدہ متوقع

سوئٹزر لینڈ میں معمولی جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا قانون مسترد

datetime 29  فروری‬‮  2016

سوئٹزر لینڈ میں معمولی جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا قانون مسترد

برن (نیوز ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کی عوام نے معمولی جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئس پیپلز پارٹی کی جانب سے منعقد کروائے گئے ریفرنڈم میں 59 فیصد لوگوں نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ رائے شماری… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ میں معمولی جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا قانون مسترد

روس ، چار سالہ بچے کا سر قلم کرنیوالی خاتون گرفتار

datetime 29  فروری‬‮  2016

روس ، چار سالہ بچے کا سر قلم کرنیوالی خاتون گرفتار

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک بچے کٹا ہوا سر اٹھا کر جا رہی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں پیش آیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ خاتون اس بچے کی آیا تھی۔ اس خاتون نے… Continue 23reading روس ، چار سالہ بچے کا سر قلم کرنیوالی خاتون گرفتار

عراق‘ بم دھماکوں میں ہلاکتیں 70 سے زائد ہوگئیں

datetime 29  فروری‬‮  2016

عراق‘ بم دھماکوں میں ہلاکتیں 70 سے زائد ہوگئیں

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔گذشتہ روز بغداد کی صدر سٹی کی مارکیٹ یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں سے گونج اٹھی تھی۔ دھماکے کے بعد بازار میں گہما گہمی ہونے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی تھی،5 افراد اب تک لاپتا ہیں، زخمیوں… Continue 23reading عراق‘ بم دھماکوں میں ہلاکتیں 70 سے زائد ہوگئیں

جھوٹی افواہ نے ننھے طالب علم پر اسکول کے دروازے بند کردیئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

جھوٹی افواہ نے ننھے طالب علم پر اسکول کے دروازے بند کردیئے

کراچی(نیوز ڈیسک) ’ بچے کو ایڈز ہے‘،اس جھوٹی افواہ نے ایک ننھے طالب علم پر اسکول کے دروازے بند کردیے،جس اسکول میں بھی وہ بچہ داخلے کےلئے گیا،اس کو نکال دیا گیا،یا والدین نے اپنے بچے اس اسکول سے نکال لیے۔بچے کا طبی سرٹیفیکٹ بھی پیش کیا گیا ہے کہ وہ ایڈز سے متاثر نہیں… Continue 23reading جھوٹی افواہ نے ننھے طالب علم پر اسکول کے دروازے بند کردیئے

بھارت میں ایک شخص نے اپنے گھر کے 14افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

datetime 29  فروری‬‮  2016

بھارت میں ایک شخص نے اپنے گھر کے 14افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ممبئی کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر کے 14افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ضلع تھانے کے علاقے میں ایک شخص نے اپنے والدین، بہنوں، ان کے بچوں اور اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر خود… Continue 23reading بھارت میں ایک شخص نے اپنے گھر کے 14افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اصلاح پسندوں نے ’امریکہ اور انگریزی میڈیا کے ساتھ مل کر کام کیا :ایران کے مذہبی رہنماؤں کا الزام

datetime 29  فروری‬‮  2016

اصلاح پسندوں نے ’امریکہ اور انگریزی میڈیا کے ساتھ مل کر کام کیا :ایران کے مذہبی رہنماؤں کا الزام

تہران(نیوز ڈیسک)ایک سرکردہ ایرانی عالم نے اصلاح پسندوں پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے’مجلسِ رہبری‘ سے سخت گیر موقف کے حامل رہنماؤں کو باہر رکھنے کے لیے مغربی ممالک کے ساتھ ساز باز کی ہے۔ایران میں جمعے کو لاکھوں افراد نے ارکانِ پارلیمان اور مجلس رہبری کے نمائندوں کے چناؤ کے لیے ووٹ ڈالے… Continue 23reading اصلاح پسندوں نے ’امریکہ اور انگریزی میڈیا کے ساتھ مل کر کام کیا :ایران کے مذہبی رہنماؤں کا الزام